Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

12 بچوں کی 61 سالہ دادی کا حیرت انگیز کارنامہ، پلینک کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 61 سالہ خاتون ڈونا جین وائلڈ نے مسلسل پانچ گھنٹے پلینک پوزیشن میں رہ کر خواتین کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 12 پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کی دادی نے یہ کارنامہ امریکی ریاست یوٹاہ میں ہنٹس مین ورلڈ سینئر گیمز کے دوران 4 اکتوبر کو انجام دیا۔رپورٹس کے مطابق وائلڈ نے دوپہر 3 بج کر 3 منٹ پر پلینک شروع کیا اور رات 8 بج کر 3 منٹ پر اسے مکمل کیا۔اس دوران ججز مختلف اوقات میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button