Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

نانا پاٹیکر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔75 سالہ اداکار کی باڈی گوا سے پونے منتقل کی گئی، جہاں ان کی خواہش کے مطابق دونجے گاؤں میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر آخری رسومات ادا کی گئیں۔اس موقع پر اداکار کی باڈی کو بھارتی پرچم میں لپیٹا گیا اور تین راؤنڈ فائر کر کے سرکاری سلامی پیش کی گئی۔ پھر نانا کے بیٹے ملہار پاٹیکر نے آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران چتا کو آگ دی۔تقریب میں فلمی شخصیات، سیاسی رہنماؤں، اہلِ خانہ اور ہزاروں مداحوں نے شرکت کی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button