Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

کائنات امتیاز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کائنات امتیاز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ وہ اب بطور میچ ریفری اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button