Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔عثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ فائٹ جیتے ہوئے اپنی فتح افواج پاکستان کے شہداء کے نام کردی، ان کی یہ فائٹ جیو سپر سے نشر کی گئی۔اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ جیت خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے نام کرتے ہیں۔یاد رہے کہ عثمان وزیر نے ڈبلیو بی اے گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، وہ گولڈ ٹائٹل کی فائٹ کا اعلان جلد کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button