Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

بابر اعظم سے ننھے مداح کو روتا نہیں دیکھا گیا، ملاقات کیلئے پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں قائد اعظم ٹرافی میں او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کرنے والے بابر اعظم کے مداحوں نے انہیں بھرپور انداز میں خوش آمدید کیا ہے اور شائقین کی بڑی تعداد صرف ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آرہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹا بچہ روتے ہوئے بابر اعظم سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر رہا ہے۔بابر اعظم کو جب اس ننھے مداح سے متعلق پتہ چلا تو وہ فوراً اس سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button