Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

پاکستانی اسکواڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی اسکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گا جبکہ 10 اگست کو کاؤنٹی گراؤنڈ، بیکہنم میں پریکٹس کا آغاز کرے گا۔پاکستان ٹیم مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 30 منٹ پر پریکٹس شروع کرے گی۔پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button