بین الاقوامی
Trending

امریکا کا میزائل حملوں کیلئے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حملوں کے لیے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا روس میں توانائی اسٹرکچر پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حملوں کےلیے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرےگا۔ ٹرمپ انتظامیہ یوکرین کو طاقتور ہتھیار بھیجنےکا ارادہ رکھتی ہےجو روس میں مزید اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نیٹو اتحادیوں سے بھی یوکرین کو اس قسم کی مدد فراہم کرنےکا کہہ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button