ٹیکنالوجی
چیونٹیاں بھی انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے کیلئے متاثرہ عضو کاٹ دیتی ہیں
لوزان: چیونٹیاں ان چند جانداروں میں سے ایک ہیں جو اپنے ساتھیوں کے زخموں کو ٹھیک کرتے ہیں اور اب ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کسی ساتھی کی زندگی بچانے کیلئے اس کے جسم کا متاثرہ…
ایپل کا اپنی ڈیوائسز کی زندگی بڑھانے کے لیے اہم اقدام
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل جلد ہی اپنے آئی فونز اور دیگر ڈیوائسز کی زندگی حتیٰ الامکان بڑھانے کے لیے ان کی بیٹریوں اور اسکرین کو تبدیل کرنے کے عمل کو آسان کرنے جا رہی ہے۔کمپنی مستقبل میں ڈسپلے اور بیٹریوں…
نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
کراچی: پاکستان نیول انجنیئرنگ کالج کےطلبا نے شہری استعمال کے لیے پاکستان کی پہلی بجلی سے چلنے والی کارتیارکرلی،کم وقت میں چارج ہوجانے والی کارکا نام آزادرکھا گیا ہے۔پاکستان نیول انجیئرنگ کالج کراچی کے طلبا پرمشتمل ٹیم نے سن 2009…
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاری
برٹش کولمبیا: سانس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو درپیش موسمیاتی بحران کا ممکنہ حل سمندر کی تہہ میں موجود ہو سکتا ہے۔دنیا بھر کے سمندروں کی تہہ میں موجود بیسالٹ چٹانوں کے ذخائر کاربن ڈائی آکسائیڈ کو قید…
ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار
بوگوٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ باقیات نے کولمبیا کے پہاڑی سلسلوں…
سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیار
سائنس دانوں نے ایک نئی سولر ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ہماری سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی صلاحیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔سولر سیلز کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پائیدار…
فرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافت
پیرس: فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے نو قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے کنکال (skeleton) ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں واقع علاقے…
انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ
ٹوکیو: محققین نے کمرشلی دستیاب آپٹیکل فائبر کا استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا ٹرانسمیشن کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) کی ایک ٹیم نے 402 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ…
خلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہ
واشنگٹن: اسپیس ایکس نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) کو مدار سے خارج کرنے کیلئے ناسا کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا اور اسپیس ایکس نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسپیس ایکس…
آتش بازی کو رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے۔ہر آتش بازی کے اندر دھاتوں اور نمکیات کا ایک مخصوص مجموعہ…