ٹیکنالوجی
گوگل نے جی میل کے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل سروس کو ختم کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں جعلی ای میل کا اسکرین شاٹ پیش کیا گیا جس میں دعویٰ…
پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت
اسٹرلنگ: سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف اسٹرلنگ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں پلاسٹک کے کچرے…
اسمارٹ واچز یا انگوٹھیوں سے بلڈ شوگر چیک کرنا کیسا ہے؟
ذیابطیس کے مریضوں کو خون میں شوگر کی مقدار جانچنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی جانے والے ہاتھ کی گھڑی اور انگوٹھیاں کس حد تک نقصان دہ ہیں۔جاپانی کمپنی اسٹارٹ اپ کی تیار کردہ پروٹوٹائپ کلائی…
خلائی سفر کے لیے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا کیپسول
فلوریڈا: خلائی سفر کے لیے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا کیپسول عوام کے لیے جلد کھولا جانے والا ہے۔ آٹھ مسافروں کی گنجائش والے اس کیپسول کے پُر تعیش سفر کے لیے ٹکٹ کی قیمت 1 لاکھ…
انگلیوں کے نشان چوری کرنے کے لیے نیا طریقہ دریافت
کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے…
پیغام رساں ایپ سگنل کا یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: انسـٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے…
سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’بلیک ہول‘ دریافت کرلیا
امریکی سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’کواسر‘ دریافت کرلیا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ یہ کائنات میں سب سے زیادہ روشن اور سب سے زیادہ طاقتور جگہ ہوسکتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق…
برطانیہ: اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی
برطانیہ نے طلبہ کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ موبائل فون لانے پر پابندی کا مقصد کلاس رومز میں…
زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا
چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’زیڈ ٹی اِی‘ نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا۔عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت پاکستانی ڈھائی سے تین لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے، تاہم بعض فونز…
مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق
کینٹکی: ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے روسی کمپیوٹر سائنس دان…