ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 267 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا اہم کردار

سعودی عرب ان دنوں شدید بارش کی لپیٹ میں ہے مملکت میں ہونے والی مسلسل بارشوں میں اہم کردار مصنوعی ذہانت کا بھی ہے۔ریاض میں سعودی واٹر فورم میں ماہرین موسمیات نے بتایا ہے کہ سال 2020 سے اب تک…

موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں

سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے موسمیاتی تغیر سے لڑنے کے ارادے سے پودوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مصنوعی ذہانت کی مدد سے نئے طریقہ کار ڈھونڈنے شروع کر دیے۔امریکی شہر سان ڈیاگو میں قائم سالک اِنسٹیٹیوٹ کی محققین…

200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت

نیوآرک: سائنس دانوں کو دنیا بھر میں 200 سے زائد کتابوں کے جِلد سے زہریلی دھات آرسینک کے نقوش دریافت ہوئے ہیں۔گرین جِلد رکھنے والی 19 ویں صدی کی کتابوں میں تشویش ناک حد آرسینک پایا گیا ہے، جس کے…

گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اسمارٹ فون صارفین کے لیے آڈیو ایموجیز متعارف کرانے جارہی ہے۔9 ٹو 5 گوگل کے مطابق گوگل فون ایپ میں موجود ’آڈیو ایموجی‘ چھ مختلف ایموجیز پر مشتمل آوازیں ہے۔ ان آوازوں میں تالیوں کی،…

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ…

صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات

گیلونگ: حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے…

انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام

کیلیفورنیا: اگر آپ کو کسی کے ساتھ رو برو انگریزی کی مشق کرنے میں مشکل کا سامنا ہے تو گوگل سرچ لیبز آپ کی یہ مشکل آسان کرنے جارہی ہے۔ایک ٹوئٹ کے مطابق کمپنی کا یہ نیا آزمائشی فیچر (اسپیکنگ…

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ

پرتھ: بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے ایک قریبی کہکشاں میں پانچ کروڑ سورجوں سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے…

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی…

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی…