ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 259 خبریں موجود ہیں

ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع

لندن: ایک برطانوی اسٹارٹ اپ نے انہینس راک ویدرنگ کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے۔ سائنس دانوں کا یہ قدم کاربن کشید کرنے کی ابھرتی ہوئی…

بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش

بارسیلونا: اسپینش ڈیزائنر نے مستقبل کےبغیر پروں والے ایک سپر سونک طیارے کا خیال پیش کیا ہے جس میں 300 مسافر پُر تعیش سفر کر سکیں گے۔اسپیس شپ کی طرح دکھنے والا یہ طیارہ انتہائی بلند رفتار سے پرواز کرتے…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی…

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ ​​شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے…

عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں

واشنگٹن: امریکا میں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے صارفین کو عوامی مقامات پر فون چارجنگ اسٹیشنز استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے جو کہ لوگوں کے اسمارٹ فونز کو خطرناک سافٹ ویئر منتقل کرنے کا سبب…

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن: سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو کے بائیونک لرننگ نیٹورک سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی…

لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم لنکڈ ان نے صارفین کے لیے گیمز اسپیس متعارف کرادی۔رواں برس کے ابتداء میں آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے لنکڈ اِن گیمز نامی فیچر کمپنی نے رواں ہفتے متعارف کرایا۔متعارف کرائے گئے…

ایپل کی گھڑی نے خاتون کی جان بچالی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایپل کی گھڑی نے 35 سالہ خاتون کی زندگی بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون سنیہا ساہا نے بتایا کہ 9 اپریل کی رات گئے اُن کی دل کی دھڑکن تیز ہونے لگی…

انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد

ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے محققین کی جانب سے بنائی جانے والی یہ نئی لچکدار ای-جِلد…

ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات…