ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 267 خبریں موجود ہیں

ایپل کی جانب سے پاسورڈز کے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے…

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل…

دنیا کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ فعال

شنجیانگ: چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال کردیا گیا۔ پلانٹ چھ ارب کلو واٹ آور سے زائد بجلی کی سالانہ کھپت رکھنے والے چھوٹے سے ملک کو توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چین کے شمال…

انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر کی آزمائش…

واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے…

اب تک کا دریافت کیا جانے والا سب سے کم وزن سیارہ

واشنگٹن: مختلف سیارے اپنی اپنی نوعیت کے انتہائی گرم یا سرد فضا کے ساتھ مختلف شکلوں اور سائز میں آتے ہیں۔ کچھ اتنے گرم ہوتے ہیں کہ ان کی فضا میں پگھلے پتھروں کی بارشیں ہوتی رہتی ہیں جبکہ کچھ…

کھانے کے ذائقے کو بہتر کرنے والا اسمارٹ چمچ

اوساکا: جاپانی ٹیک کمپنی Kirin نے کھانے کا ذائقہ مزید بہتر اور لوگوں کی صحت سے متعلق مثبت کردار ادا کرنے کیلئے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے۔کیرن کمپنی نے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے جسے Elecispoon کا نام…

800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ

ہسپانوی ڈیزائنر نے ایک ہوٹل نما ایئر لائنر کا تصور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔پیش کیے جانے والے ڈیزائن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تین منزلوں پر مشتمل ہے،…

زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت

اوسلو: ناروے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے ایک بیکٹیریا کو استعمال کرتے ہوئے غذائی پیداوار کے عمل کے دوران ہونے والے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کٹوتی کی…

کینسرکے علاج کا ایک اور جدید طریقہ دریافت

لندن : سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کے ذریعے اوسٹوسرکوما نامی ہڈی کے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محققین نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے…