بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1012 خبریں موجود ہیں

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطینی اتھارٹی کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔فلسطین کی مقامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق محمد مصطفیٰ…

امریکا میں سوشل میڈیا اسٹار کا انسانی ہڈیوں کی فروخت کا کاروبار

امریکا میں سوشل میڈیا پر مشہور نوجوان نے انسانی ہڈیوں کی فروخت کا کاروبار شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 سالہ جون فیری ایک سوشل میڈیا اسٹار ہیں، وہ انسانی ہڈیوں کو فروخت کرتے ہیں اور ان…

بحیرہ روم: کشتی میں سوار 60 تارکین وطن بھوک پیاس سے ہلاک

بحیرہ روم میں تارکین وطن کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 60 افراد بھوک اور پیاس کے باعث جان سے چلے گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق تارکین وطن لیبیا کے ساحل سے ربڑ کی…

آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کرلیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا جبکہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے…

صدارتی انتخابات، ترجمان محکمہ خارجہ سمیت 227 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی

ماسکو: روس نے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر سمیت 227 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے کی پابندی لگادی۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس مخالف بیانات اور اقدامات پر امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے۔روسی وزارت خارجہ…

سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال، اقوام متحدہ نے ہیٹی سے اپنے اہلکار واپس بلا لیے

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے غیر ضروری اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیریبین ملک ہیٹی میں متعدد مسلح گروہوں کی پرتشدد کارروائیاں 29 فروری سے…

غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہوگئی

غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 69 افراد شہید ہوچکے ہیں جس کے بعد غزہ میں 7 اکتوبر سے…

انتہا پسندگیرٹ ولڈر نیدرلینڈکا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار

اسلام مخالف انتہا پسند رہنما گیرٹ ولڈر نیدرلینڈ کا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیرٹ ولڈر نے گزشتہ برس انتخابات میں ڈرامائی کامیابی حاصل کی تھی، الیکشن میں گیرٹ ولڈر کی جماعت فریڈم پارٹی کو…

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا

آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony…