بین الاقوامی
مصر اور اسرائیل میں جھڑپیں، ایک فوجی ہلاک اور کئی زخمی
بےلگام اسرائیلی فوج کی پڑوسی ملک مصر کی فورسز سے جھڑپیں شروع ہو گئیں۔مصری فوج کے ترجمان کے مطابق فورسز رفح بارڈر پر ہونے والی فائرنگ کی تحقیقات کر رہی ہیں جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ابتدائی…
عالمی عدالت انصاف کااسرائیل کو فوجی آپریشن فوری طورپرروکنے کا حکم
دی ہیگ: اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت آئی سی جے نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور بالخصوص رفح میں ملٹری آپریشن روکنے کے لیے جنوبی افریقا کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عالمی عدالت انصاف کے صدر نواف سلام نے…
جنوبی ایشیا شدید گرم موسم کی لپیٹ میں، بھارت میں ہیٹ ویو سے ہلاکتیں
جنوبی ایشیا شدید موسمی حالات کا سامنا کر رہا ہے، بھارت کے مغربی حصے میں گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ بنگلہ دیش اور پڑوسی ریاستوں کے کچھ حصوں…
امریکی نائب صدر کے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج
امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلاڈیلفیا میں ٹریڈ یونین کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔احتجاج کرنے والے یونین اراکین نے فلسطینی پرچم تھام کر ’ہیرس ہیرس، تم چھپ نہیں سکتیں، ہم تمہیں…
رفح جنگ سے متعلق عالمی عدالت کے بڑے فیصلے پر صدر جو بائیڈن خاموش
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے اسرائیل کو جنگ روکنے کا حکم دینے کے بعد وہ رفح پر اپنے موقف پر ’واضح طور پر قائم ہیں۔امریکا اسرائیل کا سخت حامی رہا ہے لیکن اس نے…
اسرائیل کی ہٹ دھرمی،عالمی عدالت کے فوجی آپریشن روکنے کے حکم کے باوجود رفح میں بمباری
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر میں فوجی کارروائیاں روکنے کے حکم کے باوجود اگلے ہی روز اسرائیل نے رفح سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری شروع کردی۔عالمی عدالت نے 24 مئی کو رفح میں…
فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں،اسرائیل غزہ جنگ ختم کرے؛ یورپی یونین
برسلز: یورپی یونین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کے اقدام کو یہود دشمنی قرار دینے پر اسرائیل کو کرار جواب دیدیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطین کو تسلیم کرنے پر اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کے…
اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر عصاف ہمیمی کو حماس نے قیدی بنا لیا
غزہ: اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر عصاف ہمیمی کو حماس نے قیدی بنا لیا۔رپورٹس کے مطابق حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام نے اسرائیلی کمانڈر عصاف ہمیمی کو قیدی بنائے جانے کا اعلان کیا۔القسام بریگیڈ کی…
ایران نے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ایران کی سرکاری…
بین الاقوامی فوجداری عدالت کو تسلیم نہیں کرتے؛ امریکا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے اسرائیل کے وزیر اعظم…