بین الاقوامی
صدارتی انتخابات میں نیا ریکارڈ، 50 میں سے 13 ریاستوں میں خاتون گورنرز منتخب
ری پبلکن کی خاتون امیدوار کیلی ایوٹ نے ریاست نیو ہیمپشائر میں گورنر کا انتخاب جیت لیا۔حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار اور مانچسٹر کی سابق میئر جوئس کریگ کو شکست دیکر نیو ہیمپشائر کی گورنر منتخب ہونے والی کیلی ایوٹ…
کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون…
حساس فوجی دستاویزات سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر پینٹاگون اہلکار کو 15 سال قید
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی ایئرمین 22 سالہ جیک ٹیکسیرا کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق بوسٹن میں امریکی ڈسٹرکٹ جج اندرا تلوانی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اتنی حساس…
امریکہ کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر…
سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمت
سعودی عرب میں ہونے والی عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے بعد ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی نائب صدر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ولی…
شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔توثیق کا اعلان یوکرین کے اس بیان کے چند دن بعد آیا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے کرسک میں اس کی افواج کی شمالی کوریائی فوجیوں کے ساتھ…
سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے…
ایران کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ
تہران :ایران نے شام پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت ختم کی جائے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے…
روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی
ماسکو: روسی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہونے کے خبروں کی تردید کردی۔امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں سامنے…
جوبائیڈن استعفیٰ دیکر کملا ہیرس کو پہلی خاتون صدر بننے دیں؛ سابق معاون کا مشورہ
امریکی حکومت کے ایک سابق معاون نے مشورہ دیا ہے کہ ٹرمپ کے حلف اُٹھانے سے قبل جوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو صدر بننے کا موقع دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ میں کملا ہیرس کے سابق…