بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1103 خبریں موجود ہیں

صدر جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان

صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔جو بائیڈن اپنے عہدے کے آخری ہفتوں کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل کیف فوجی امداد میں اضافے…

سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہوگی؛ جوبائیڈن

صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع…

سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمی کارٹر طویل عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا، جمی کارٹر1977 سے 1981 تک امریکا…

بے پردگی ہوتی ہے؛ طالبان نے گھروں میں کھڑکیاں رکھنے پر پابندی لگا دی

افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ…

شام میں مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا: ایران

تہران: ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام میں بشارالاسد کے بعد مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا۔ایرانی وزارت دفاع کے عہدیدار نے کہا ہے کہ دشمنوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے…

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی فورسز کے زمینی اور فضائی حملے نہ تھم سکے، ایک دن میں مزید 27 فلسطینی شہید کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے تین ہسپتالوں پر حملے کیے، حملوں میں…

الیکشن 4 سال میں ہوں گے، سعودیہ نے ہمارے لیے جو کیا،اس پر فخر ہے:احمد الشراح

شام میں بغاوت کے سربراہ احمد الشراح نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں سعودی عرب کا کلیدی کردار ہوگا۔ان خیالات کا اظہار احمد الشراح نے العربیہ نیوز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو کیا۔ ابو محمد الجولانی کے نام…

امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی

روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ جوہری ٹیسٹ کیے گئے تو…

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا۔کویت میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 46 ویں غیر معمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خلیج تعاون کونسل…

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دی

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کی…