بین الاقوامی
ٹرمپ کا افغانستان سے امریکی فوج کے ’شرمناک انخلا‘ کے ذمہ دار فوجیوں کے کورٹ مارشل کا فیصلہ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی افراتفری کے عالم میں ناکام اور شرمناک واپسی کے ذمے دار افسران کے کورٹ مارشل کی تیاری شروع کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن…
بھارتی وزیراعظم سے قریبی تعلقات رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلجنس کی ڈائریکٹرمقرر
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندو خاتون تلسی گبارڈ کو امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ تلسی گبارڈ بطور ڈائریکٹر انٹیلیجنس امریکا کی 18 خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔ تلسی گبارڈ…
جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس
روس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل روس پر استعمال کرنے کی اجازت دینا، امریکا کو براہ راست جنگ میں شریک بنانے کے مترادف ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس…
روس کا یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پرمیزائلوں اور ڈرونزسے بڑا حملہ
ماسکو : روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغ دیئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ انرجی انفراسٹرکچر پر حملوں کے بعد مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں…
بائیڈن کی یوکرین کو طویل فاصلے کے میزائلوں کے استعمال کی اجازت
واشنگٹن : صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر حملے کرنے کیلئے پہلی مرتبہ دور فاصلے تک مر کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ میزائل امریکا نے یوکرین کو…
غزہ میں مارے گئے امریکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا
واشنگٹن: غزہ میں مارے گئے امریکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کی ضلعی عدالت میں دائر مقدمے میں ایران پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے حماس…
اسرائیلی فوج کی بمباری ، حزب اللہ کے ترجمان محمدعفیف شہید
بیروت : اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری کرتے ہوئے حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف کو شہید کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت میں راس البنع پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں…
کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان نامزد
نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے اپنی کابینہ ارکان کے ناموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے نامزدگی کرتے ہوئے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان نامزد کردیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہیں کرنا چاہتے، ایران نے امریکا پر واضح کر دیا
ایران نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا۔ امریکی میڈیا…
امریکی ارکان کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط
امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ کر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔امریکی کانگریس کے 46 ارکان کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط میں…