کھیل

اس کیٹا گری میں 373 خبریں موجود ہیں

ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اولمپئن ارشد ندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے سینیٹ…

دھونی کو زندگی میں کبھی معاف نہیں کروں گا، والد یوراج سنگھ

کراچی: سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر ایم ایس دھونی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی چینل زی سے بات کرتے ہوئے یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے کہا کہ میں…

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیلئے چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ سکورر کاایوارڈ

دنیائے فٹبال کے شہرہ آفاق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔رونالڈو کو…

کارتک بھی بابراعظم کی خراب فارم پر بول اٹھے، اہم مشورہ دیدیا

سابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی خراب فارم پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔کرک بز سے بات کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے بابراعظم کی صلاحیتوں کی…

اکاؤنٹ ہیک! فلسطین کے حق میں پوسٹیں! امباپے پریشان

فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے کا ایکس(ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک کرکے متنازع پوسٹیں شیئر کردی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امباپے کا ایکس اکاؤنٹ بدھ کی رات کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے اکاؤنٹ کا کنٹرول سنبھال کر فلسطین کے حق اور…

کرسٹیانو رونالڈو کا یوٹیوب چینل گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لندن : فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر…

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہال آف فیمر نکی بیلا کے شوہر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو…

پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ نہیں لی :قریبی ذرائع کا دعویٰ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد کے 3 کھلاڑیوں اور آفیشل کی یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے پر کھلاڑیوں نے ردعمل دیدیا۔کھلاڑیوں کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہ تو سیاسی…

صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا۔قومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب ایوان صدر…

ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسری بار جنوبی افریقہ کو کلین سوئپ کر دیا

ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 سیریز میں مضبوط حریف جنوبی افریقہ کو مسلسل دوسری بار کلین سوئپ کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے لگاتار دوسری بار مضبوط حریف جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز…