کھیل

اس کیٹا گری میں 373 خبریں موجود ہیں

2 ورلڈکپ کھیلنے والے کرکٹر اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے

آسٹریلیا کیلئے 2 بار ورلڈکپ جیتنے والے فاسٹ بولر ناتھن بریکن مقامی فرم میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے۔سال 2003 اور 2008 میں ون ڈے ورلڈکپ کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کے رُکن ناتھن بریکن مبینہ طور پر کرکٹ سے دور…

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے لانگ جمپ ایونٹ…

ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹائیفائیڈ کا شکار، ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت مشکل

لاہور: ٹینس اسٹار اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق ٹائیفائیڈ کا شکار ہوگئےہیں۔ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم اسلام آباد سے بارباڈوس روانہ ہوئی جہاں وہ 14 ستمبر کو میزبان حریف کیخلاف ڈیوس کپ…

گول اسکورنگ مشین رونالڈو کے نام بڑا اعزاز

پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور گول اسکورنگ مشین کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔یورپی نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کروشیا کے خلاف اپنے کیریئر کا 900 واں گول اسکور کرکے انٹرنیشنل فٹبال میں 900…

پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

لاہور: پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش…

سابق بوائے فرینڈ کے ہاتھوں جلنے والی یوگنڈا کی خاتون ایتھلیٹ چل بسیں

یوگنڈا کی اولمپک ایتھیلٹ ریبیکا چیپٹگی سابق بوائے فرینڈ کی جانب سے جلائے جانے کے چند دن بعد انتقال کرگئیں۔33 سالہ یوگنڈا میراتھن رنر ریبیکا نے پیرس اولمپکس 2024 میں یوگنڈا کی نمائندگی کی تھی اور میراتھن میں 44 ویں…

ویرات کوہلی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کرکٹر قرار

فارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کے لیے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فارچون انڈیا کی جانب سے جاری کی گئی…

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

بنگلادیش کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے سابق اسپنر مشتاق احمد کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے سابق کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کے نکاح کی دلکش تصاویر…

ٹی 20 میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر

منگولیا نے سنگاپور کے خلاف 10 رنز پر آل آؤٹ ہوکر مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ملائشیا کے علاقے بانگی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے…

ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا، انہوں نے…