کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئے

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی…

یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا۔پی سی بی ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اس طرح کا یہ میرا…

جدید اولمپکس کے متنازع بانی کا مجسمہ فرانس کے میوزیم میں نصب کرنے کا اعلان

پیرس : جدید اولمپک کھیلوں کے متنازع بانی کا مومی مجسمہ گرین میوزیم فرانس میں جلد نصب کیا جائے گا۔1863 کو پیرس میں پیدا ہونے والے فرانسیسی شہری پیئر ڈی کوبرٹن کے مجسمے کی نقاب کشائی رواں سال 26 جولائی…

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اچانک کاکول میں جاری فٹنس کیمپ چھوڑ کر گھر چلے گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین آفریدی گزشتہ روز کیمپ چھوڑ کر…

’کوشش ہوتی تھی ڈیل اسٹین کا سامنا نہ ہو‘اسد شفیق

قومی ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے کہ کیریئر میں کوشش رہی کہ ڈیل اسٹین کا سامنا نہ ہو اور نان اسٹرائیکر پر ہی کھڑا رہوں۔سابق کرکٹر اسد شفیق نے نجی ٹی وی کے…

معاہدے کی خلاف ورزی، امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5سال کیلئے پابندی عائد کردی

امارات کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق اور معاہدے کی خلاف ورزی پر بلے باز عثمان خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی ہے اور وہ 5سال تک امارات کرکٹ بورڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔امارات کرکٹ بورڈ کی جانب…

’’ ایسی پوزیشن میں نہ لائیں! جہاں دکھانا پڑے کتنا ظالم اور بےرحم ہوسکتا ہوں‘‘

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ…

احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر…

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد پاکستان پہنچا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔دو رکنی آئی سی سی…