کھیل

اس کیٹا گری میں 370 خبریں موجود ہیں

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ نائلہ کیانی خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ملک…

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز اگلے ماہ یکم جون سے ہوگا تاہم اس میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ممکنہ ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو رواں ایڈیشن میں توڑے…

گراں پری فارمولا ون مناکو چارلس لیکرک نے جیت لی

مناکو: گراں پری فارمولا ون موناکو فیراری ڈرائیور چارلس لیکرک نے جیت لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب ہوئے۔اس تاریخی فتح پر چارلس اپنے جذبات پر…

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

برمنگھم: ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارتی قائد روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردئیے

نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردئیے۔میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک میزبان…

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیئے…

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈکوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی انڈین ٹیم کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی…

نانی سیلی بارٹن کا 67 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو

جبرالٹر: نانی سیلی بارٹن کا 67 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کرلیا۔نانی سیلی بارٹن کا 67سال کی عمر میں انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگیا، وکٹ کیپر نے جبرالٹر کے ایسٹونیا سے میچ میں سب سے زیادہ عمر میں پہلا بین…

تاریخ رقم،امریکہ نے ٹی 20 کرکٹ سیریزمیں بنگلہ دیش کو شکست دے دی

امریکا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو حیران کن طور پر مسلسل دوسری بار شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔یہ امریکا (یو ایس اے) کی کسی بھی ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کے خلاف پہلی…

شاہد آفریدی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے ایمبسڈر منتخب

قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ایمبسڈر منتخب کرلیا گیا۔2009 ٹی20 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن و سابق کپتان شاہد آفریدی کے علاوہ ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ایمبسڈرز میں…