کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم جونیئر نے انسٹاگرام پر اہلیہ کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے…

میسی کا جادو اورعارف لوہار کا گیت، فیفا کے منفرد امتزاج نے دھوم مچادی

لاہور :پاکستان کے مایہ ناز فنکار عارف لوہار کے گیت ’آ تینوں موج کراواں ‘ کی دھوم فٹبال کی دنیا میں بھی پہنچ گئی، فیفا نے میسی کی سالگرہ پر اس ہردلعزیز گیت کے ساتھ میسی کو شاندار اندازمیں مبارکباد…

تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور؛ انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیے

برائٹن: انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن نے ایک اوور میں 43 رنز دے کر بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سسیکس اور لیسٹر شائر کے درمیان انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں انگلش فاسٹ بولر اولی رابنسن فرسٹ کلاس کرکٹ…

افریقی ٹیم گھبرائے! افغان ٹیم کی سیمی فائنل کھیلنے یا ہارنے کی کوئی تاریخ نہیں

افغانستان کو پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے والے ہیڈکوچ جوناتھن ٹروٹ نے اہم معرکے سے قبل جنوبی افریقی ٹیم سے متعلق دلچسپ بات کردی۔سابق انگلش کرکٹر و ہیڈکوچ افغانستان کرکٹ ٹیم جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ…

پیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دی

کنگز ٹاؤن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز لگاتار دوسرے میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے ساتویں کھلاڑی بن گئے۔ایونٹ کے سپر8 مرحلے میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران پیٹ کمنز نے ہیٹ ٹرک…

انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔دونوں ٹیمیں پیر کو سینٹ لوسیا میں مدمقابل آئیں گی۔ بارش کی صورت میں اگر میچ منسوخ ہوتا ہے تو اسکا فائدہ بھارت اٹھائے…

بھارت نے جنوبی افریقا ویمن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگلورو: بھارت نے جنوبی افریقا ویمن ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں وائٹ واش کردیا۔اتوار کو بنگلورو میں سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ بھی بھارتی ویمن ٹیم نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست…

سعودی عرب ای سپورٹس کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا

ریاض :سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ کا کہنا ہے کہ مملکت “ای اسپورٹس” (الیکٹرانک اسپورٹس) کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا۔عرب میڈیا کے مطابق آل الشیخ نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری

کراچی: ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری کرلی گئی، فٹنس کے طے شدہ پیمانے پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی، ہر سیریز سے قبل فٹنس ٹیسٹ کا…

ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے ہرادیا

برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس…