کھیل

اس کیٹا گری میں 410 خبریں موجود ہیں

کپل دیو کا بلڈ کینسر کے شکار ساتھی کرکٹر کیلئے پینشن دینے کا اعلان

بھارتی ٹیم کو پہلی بار 1983 میں ورلڈکپ جتوانے والے کپتان کپل دیو نے سابق کرکٹر کرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کا اعلان کردیا۔سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)…

پیرس اولمپکس کے آغاز سے قبل ہی نیا ریکارڈ بن گیا

پیرس اولمپکس 2024 کے آغاز سے قبل ہی 86 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اولمپکس 2024 کے منتظم ٹونی ایسٹانگوئٹ کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس کے آغاز سے قبل ہی مداحوں کی جانب سے دلچسپی…

تین پاکستانی بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 4،4گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

جوہانسبرگ: پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں…

ٹورڈی فرانس : اریٹیریا کے سائیکل سوار بینیم جرمے نے بارہواں مرحلہ جیت لیا

سپین : اریٹیریا کے سائیکل سوار بینیم جرمےنے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جیت لیا، یہ ان کی ریس میں تیسری سٹیج فتح ہے۔سپین سے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 111 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے…

نیدرلینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ڈورٹمنڈ: یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں ہونے والے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈ…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ: مینزاور ویمنز سنگلز کے سیمی فائنلسٹ لائن اپ ہوگئے

لندن : ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز سنگلز کے سیمی فائنلسٹ لائن اپ ہوگئے ہیں۔لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں، ورلڈ نمبر 2 سربیا کے نوواک جوکووچ کو کوارٹر فائنل میں واک اوور ملا، سات مرتبہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان مستعفی

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب پرفارمنس پر سری لنکا کے کپتان نے استعفیٰ دے دیا۔اسپنر وینندو ہاسارنگا کو گزشتہ سال ہی ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا، انہوں نے 10…

بین الاقوامی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی بہنوں نے تاریخ رقم کردی

لاہور: جنوبی افریقا میں جاری پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں سیبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاور لفنٹگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر پوجفسٹروم میں جاری ایشین…

قومی کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ بطور سلیکٹر میں نے ٹیم کے…

ٹی 20 آل راؤنڈرز رینکنگ: بھارت کے ہاردک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ سری لنکا کے وانندو ہسارانگا پہلے نمبر پر آگئے…