کھیل

اس کیٹا گری میں 151 خبریں موجود ہیں

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم کھلاڑی بقیہ پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ابتدائی میچ جیتنے والی ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 9 میں انجری کا بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اولی سٹون کمر کی انجری…

ساروو گنگولی نے انگلش ٹیم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

بھارت کے سابق کپتان ساروو گنگولی نے راجکوٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی شکست کے بعد ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔بی سی سی آئی کے سابق چیف گنگولی نے انڈین کنڈیشنز میں انگلینڈ کے جیتنے کے امکانات کے بارے…

اویس منیر بھارتی کیوئسٹ کو ہرا کر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس منیر نے بھارت کے سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے جگہ بنالی ہے ۔ ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے کیوئسٹ نسیم اختر نے بھی ٹاپ 8…

یشسوی جیسوال نے میرا ورلڈ ریکارڈ نہیں توڑا، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹر یشسوی جیسوال نے میرا ریکارڈ نہیں توڑا۔اے اسپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر نے کہا…

پی ایل ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

 لاہور: رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز ہوگیا۔قذافی استیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی افتتاحی تقریب کے لئے بہترین اور فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔گلوکار…

کوئٹہ گلیڈی ایٹر میںمحمد عامر کی شمولیت سے تجربہ کار فاسٹ بولر کی کمی پوری ہوگی:ویون رچرڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویو رچرڈز نے محمد عامر کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی۔مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ویو رچرڈز نے کہا کہ…

پی ایس ایل9؛ ’’عبید، نسیم شاہ سے زیادہ خطرناک بالر ہیں‘‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے نسیم شاہ کے بھائی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔گزشتہ روز پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پریس کانفرس…

آپ کی دلہن کراچی سے ہوگی؟ پی ایس ایل ٹرافی رونمائی کے دوران بابر سے سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے دوران اپنی دلہن سے متعلق سوال پر خاموشی اختیار رکھنا ہی بہتر سمجھا۔پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی…

پیٹرول نہیں پیتاکہ 100سے 150چھکے ماروں، آصف نے پرانے بیان کو غلطی قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے روزانہ 100 سے 150 چھکوں کی پریکٹس کے بیان کو غلطی قرار دیدیا۔اگست 2022 میں آصف علی نے ایشیا کپ کی تیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا…

محمد حفیظ نے عہدے میں توسیع نہ دینے کی وجہ نئے چیئرمین کی تقرری کو قرار دے دیا

پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے صرف دو ماہ بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنے کی وجہ نئے چیئرمین کی تقرری کو قرار دے دیا۔ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ میں توسیع نہ دینے سے متعلق محمد حفیظ نے…