کھیل

اس کیٹا گری میں 173 خبریں موجود ہیں

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل کے ہیڈ کوچ سے اختلافات، ٹیم میں کھیلنے سے انکار

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل نبی کے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن سے اختلافات سامنے آئے ہیں۔عادل نبی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے…

آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن…

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا وہ شیشہ انہیں تحفے میں مل گیا

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا تھا وہ انہیں ہمیشہ کے لیے مل گیا۔آل راؤنڈر ایلیس پیری نے ویمن پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں چھکا مار…

دونیہ ابو طالب اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی سعودی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں

تائی کوانڈو ایتھلیٹ دونیہ ابو طالب نے نئی تاریخ رقم کردی اور وہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی سعودی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق تائیکوانڈو ٹیم کی رکن دونیہ ابو طالب باضابطہ طور پر اولمپکس کے…

جب تک پاکستان میں فٹبال لیگ نہیں ہوگی بہتری ممکن نہیں: ہیڈکوچ قومی ٹیم

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کونسٹنٹائن کا کہنا ہےکہ جب تک پاکستان میں فٹبال لیگ نہیں ہوگی اس وقت تک بہتری ممکن نہیں اور تب تک نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آسکتا۔رواں ماہ اردن کے ساتھ ہونے والے ورلڈکپ کوالیفائر…

ثانیہ اوراذہان رمضان کیسے گزار رہے ہیں؟ تصاویروائرل

دبئی : بھارتی معروف ٹینس سٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی اکثر اوقات ہی نت…

پاکستان میں تین ملکی کرکٹ سیریز کے انعقاد کا فیصلہ: کونسی ٹیمیں شریک ہوں گی؟

آئندہ سال فروری میں پاکستان میں تین ملکی کرکٹ سیریز ہوگی ، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کے چئیرمین لاسن نیڈوو اور…

پاکستانی گالفر نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی۔ احمد نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی…

آسٹریلوی کرکٹر کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اب شیفلڈ ٹرافی کا فائنل ان کا آخری میچ ہوگا۔تاہم…

بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں 500 رنز مکمل کرلیے

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل سیزن 9 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے 500 رنز کا سنگِ میل کراچی میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ…