شوبز

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

آسکر ایوارڈز: ’اوپن ہائیمر‘ نے میلا لوٹ لیا، ’باربی‘ صرف ایک ایوارڈ حاصل کرسکی

دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ کی داستان پر مبنی فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے 96ویں آسکر ایوارڈز کا میلا لوٹ لیا، 7 ایوارڈ اپنے نام کرلیے، فلم کے اداکار کیلین مرفی بہترین اداکار…

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ پاکستان جانے کی خواہاں

بھارتی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاکستان میں بہت سارے دوست ہیں۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پنجاب زبان کی ویڈیو میں…

چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا مس ورلڈ 2024 منتخب

ممبئی: یورپی ملکی چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ورلڈ 2024 کا انعقاد بھارتی شہر ممبئی میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں دنیا بھر سے ذہین اور…

پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے تیسرا انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

وینکووا: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے وینکووا انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں انسانی حقوق کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔یہ فلم کا تیسرا عالمی ایوارڈ ہے جو اس نے اپنے نام کیا ہے، حال ہی میں فلم…

نامور بھارتی اداکار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں

ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اجیت کمار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔انڈسٹری میں یہ افواہیں جاری تھیں کہ اداکار کی اسپتال میں دماغی سرجری ہوئی ہے۔اجیت کمار کے ترجمان نے بتایا کہ…

پرینیتی حاملہ نہیں ہیں: اداکارہ کے قریبی ذرائع نے خبروں کو مسترد کردیا

اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا کے قریبی ذرائع نے ان کے حاملہ ہونے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔حال ہی میں اداکارہ پرینیتی کو ممبئی ائیرپورٹ پر ڈھیلے ڈھالے کپڑوں میں دیکھ کر بھارتی میڈیا پر یہ افواہویں گردش کررہی تھیں…

بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں فلم پروڈیوسر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے 2 ہزار کروڑ کی مبینہ منشیات اسمگلنگ میں فلم پروڈیوسر جعفر صادق کی گرفتاری کی…

اچھا مرد ملنے پر سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا، کرینہ کپور کا اعتراف

بولی وڈ کی بیبو کہلانے والی اداکارہ کرینہ کپور نے اعتراف کیا ہے کہ اچھا مرد ملنے پر انہوں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑا۔کرینہ کپور حال ہی میں اداکارہ نیہا دھوپیا کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں اور ان…

بپاشا باسو نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے پہلی بار اپنی بیٹی دیوی کی ویڈیو ایموجی کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اداکارہ بپاشا باسو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی دیوی کی ویڈیو پوسٹ کی۔یہ ویڈیو…

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے دوسری شادی کرلی

بھارتی ماڈل اور اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے رئیلیٹی شو بگ باس 12 کی امیدوار سومی خان سے دوسری شادی کرلی۔عادل خان نے اپنی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تصدیق…