شوبز

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

عامر خان نے سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سالگرہ کی تقریب منائی

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ اپنی سالگرہ کی تقریب منائی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابقہ اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں۔اس…

عاطف اسلم نے رمضان کی آمد کے ساتھ ہی نعتیہ کلام پیش کردیا

معروف گلوکار عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اپنی آواز میں نعتیہ کلام ‘اللہ ہو’ پیش کر دیا۔عاطف اسلم ماہ رمضان کی مناسبت سے اس بابرکت مہینے میں کلام پیش کرتے ہیں اور اس بار ماہ…

عمرہ اور اعتکاف کرچکی ہوں لیکن یہ سب سوشل میڈیا پر لانا پسند نہیں کرتی: کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہےکہ وہ 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہیں اور عمرہ کرچکی ہیں لیکن عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں۔ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران اداکارہ نے…

بیوی کے حاملہ ہونے سے متعلق آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والد کا بیان سامنے آگیا

بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں اگلے ماہ بچے کی پیدائش کی خبریں سامنے آنے کے بعد گلوکار کے والد کی پوسٹ نے مداحوں کو تذبذب میں ڈال…

آسکر ایوارڈز میں ہالی وڈ فنکاروں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈز کی تقریب میں ہالی وڈ کے متعددفنکاروں نے اپنے لباس پر سرخ بیج سجا کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔’آرٹسٹس فار سیز فائر‘ نامی گروپ کی جانب سے سپر اسٹار مارک ریفلو،…

آسکر ایوارڈز: ’اوپن ہائیمر‘ نے میلا لوٹ لیا، ’باربی‘ صرف ایک ایوارڈ حاصل کرسکی

دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ کی داستان پر مبنی فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے 96ویں آسکر ایوارڈز کا میلا لوٹ لیا، 7 ایوارڈ اپنے نام کرلیے، فلم کے اداکار کیلین مرفی بہترین اداکار…

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ پاکستان جانے کی خواہاں

بھارتی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاکستان میں بہت سارے دوست ہیں۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پنجاب زبان کی ویڈیو میں…

چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا مس ورلڈ 2024 منتخب

ممبئی: یورپی ملکی چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا نے مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ورلڈ 2024 کا انعقاد بھارتی شہر ممبئی میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں دنیا بھر سے ذہین اور…

پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے تیسرا انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

وینکووا: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے وینکووا انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں انسانی حقوق کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔یہ فلم کا تیسرا عالمی ایوارڈ ہے جو اس نے اپنے نام کیا ہے، حال ہی میں فلم…

نامور بھارتی اداکار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں

ممبئی: تامل فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اجیت کمار کی دماغی سرجری کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔انڈسٹری میں یہ افواہیں جاری تھیں کہ اداکار کی اسپتال میں دماغی سرجری ہوئی ہے۔اجیت کمار کے ترجمان نے بتایا کہ…