شوبز

’میری ایک ٹانگ نقلی ہے‘ سے مشہور ویلکم فلم کے اداکار مشتاق خان چل بسے

بالی ووڈ فلم ’ویلکم‘ میں بلو کے یادگار کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار مشتاق خان 56 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔اداکار طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے اور حال ہی میں بیماری دوبارہ شدت اختیار کر گئی تھی۔وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں 24 ستمبر کو ان کا انتقال ہو گیا۔مشتاق خان نے کئی دہائیوں پر محیط اپنے فنی کیریئر میں بالی ووڈ فلموں کے ساتھ ٹیلی ویژن پر بھی کام کیا اور مختلف کرداروں کے ذریعے ناظرین میں اپنی پہچان بنائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button