Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
بین الاقوامی

مودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ

مودی حکومت میں مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کے باعث مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق بھارت میں اقلیت مخالف قانون کے ذریعے عیسائیوں کی عبادت کو بھی نگرانی میں جکڑ دیا گیا۔بھارت میں عیسائی نام اور شناختی کارڈ نمبر درج کر کے تصدیق کے بعد عبادت پر مجبور ہو چکے ہیں. بھارت میں اقلیتیں، بالخصوص مسیحی برادری، اپنے مقدس مقام پر بھی خود کوغیرمحفوظ محسوس کر رہی ہے۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق اقلیتوں کے خلاف مسلسل کارروائیوں کے باعث بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کی سفارش کی گئی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button