Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

سعودی عرب نے 22 سال بعد گلف کپ کا ٹائٹل جیت لیا

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کو 0-2 سے شکست دے کر 27ویں گلف کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور 22 سال بعد ایک بار پھر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان ٹیم نے ابتدا ہی سے شاندار کھیل پیش کیا۔سعودی عرب کی جانب سے حمام الحمامی نے 11ویں منٹ میں باکس کے باہر سے لگایا گیا شاٹ حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر جال میں پہنچایا جس سے اسٹیڈیم میں جشن شروع ہوگیا۔صرف دو منٹ بعد فیرس البریکان نے قریب سے گول کرکے سعودی برتری دگنی کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button