Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

رونالڈو کے انداز میں جشن، پرتگالی کوچ کو دھکا، ڈینش کھلاڑی نے سب کی توجہ حاصل کرلی

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کی ٹیم چھوڑ کر روانہ ہوچکے ہیں لیکن ڈنمارک کے خلاف میچ میں ان کا اثر نمایاں نظر آیا۔ڈنمارک کے اسٹرائیکر راسموس ہوجلنڈ نے گول کرنے کے بعد رونالڈو کے مشہور ’سیو‘ انداز میں جشن منایا۔ڈنمارک کی جانب سے 53ویں منٹ میں گول کرکے اسکور 2-2 کرنے والے ہوجلنڈ نے فوراً اپنے آئیڈیل اسٹار رونالڈو کی مشہور سیلیبریشن کی۔میچ کے اختتام پر ایک اور واقعے نے توجہ حاصل کی جب پرتگال کے کوچ جارج جیسز اور ہوجلنڈ کے درمیان تلخ انداز میں مختصر تبادلہ ہوا۔ہوجلنڈ نے ٹیموں کے ہاتھ ملانے کے دوران پرتگالی کوچ کو بظاہر ہلکا سا دھکا دیا اور آگے بڑھ گئے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button