Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں پول بی کے میچ میں پاکستان نے ازبکستان کو با آسانی 1-5 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button