Select Language:
Urdu / English /Spanish / Bengali / Hindi
شوبز

امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ

امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھرچور کہنے پرایک خاتون کی جانب سے شو میں خلل ڈالنےکی کوشش کی گئی جس پر کامیڈین نے طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ اسرائیل نے پوری دنیا تباہ کردی، آپ میرا شو تباہ کر رہی ہیں۔کامیڈین شو ختم کرنے لگا تو مجمع میں سے کسی نے کہاکہ کم سے کم ایک اور لطیفہ سنادیں، جس پر کامیڈین نے پھر خاتون پر طنز جڑتے ہوئے کہا کہ مزید لطیفےنہیں سناؤں گا، امن سے رہنا چاہتاہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button