کھیل

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے۔یہ پاکستان کی مینز یا ویمنز ٹیم کی جانب سے بین الاقومی فٹسال مقابلوں میں پہلی فتح ہے۔اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے بین الاقوامی خواتین کے فٹسال میچ میں بھوٹان کے خلاف مقابلہ ایک ایک سے برابر کیا تھا۔اس نتیجے سے پاکستان کو خواتین کے ایونٹ میں 2 گیمز سے 4 پوائنٹس مل گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button