کھیل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپیئن شپ ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی۔پاکستان کی کامیابی کا اسکور 18-20 اور 06-23 رہا۔پاکستان کے آصف علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button