انڈین اداکارہ اور ان کے شوہر کا اٹلی میں سامان چوری

انڈین اداکارہ اور ان کے شوہر کا اٹلی میں سامان چوری

بارسلونا: بھارتی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی داہیا اور ان کے شوہر اداکار وویک داہیا کا یورپی ملک اٹلی میں سامان چوری ہوگیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ ان کا قیمتی سامان ان کی گاڑی سے چوری ہوگیا جو ایک محفوظ پارکنگ میں کھڑی تھی۔اداکارہ کے مطابق چوری سے وہ اپنے پاسپورٹس، بینک کارڈ اور دیگر ضروری سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔شوبز جوڑی نے مقامی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرانے کے بعد بھارتی سفارتخانے سے وطن واپسی کیلئے مدد بھی مانگی ہے۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے