دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کا انعقاد

دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کا انعقاد

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر اس پر مبنی صارفین بھی کافی سرگرم ہیں۔مگر یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتار کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد ہوگا۔جی ہاں واقعی دنیا میں پہلی بار اے آئی مس ورلڈ نامی مقابلہ حسن کا انعقاد ہو رہا ہے۔اس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا اظہار کرنا ہے جبکہ روایتی مقابلہ حسن کے فارمیٹ کو احیا بھی کرنا ہے۔اس مقابلے کا انعقاد Fanvue نامی کمپنی کر رہی ہے جس کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔مقابلے میں خواتین کے ایسے ڈیجیٹل اواتار شریک ہوسکیں گے جو سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے