مذہب پر سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی: سارہ علی خان

مذہب پر سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی: سارہ علی خان

ممبئی:بالی وڈ کی نامور اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنے مذہبی عقائد سے متعلق پوچھے گئے سوالات سے پریشانی نہیں ہوتی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کھانے پینے اور کپڑوں کا انتخاب ان کے ذاتی فیصلے ہیں اور اس پر انہیں کسی سے معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سارہ علی خان نے کہا کہ وہ سیکولر ملک کی ایک سیکولر فیملی سے تعلق رکھتی ہیں اور غیر ضروری معاملات پر رائے دینے سے خاموش رہتی ہیں، اگر انہیں کوئی کام غلط لگے تو وہ اس کے خلاف اپنی آواز اٹھانا ضروری سمجھتی ہیں۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے