شوبز

60 سالہ عامر خان پہلی مرتبہ اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھ تھامے منظرِعام پر آگئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ پہلی مرتبہ ایونٹ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ پہلی مرتبہ ایک چین میں ہونے والے ’مکاؤ انٹرنیشنل کامیڈی فیسٹیول‘ میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے عوامی سطح پر نظر آئے جس کے بعد وہ خبروں کی زینت بن گئے۔تقریب میں آمد کے موقع پر عامر اور گوری ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے تھے۔ دونوں نے روایتی ملبوسات زیب تن کیے تھے؛ عامر خان نے سیاہ کرتا پاجامہ اور شال پہن رکھی تھی، جب کہ گوری نے سفید ساڑھی زین تن کر رکھی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button