روس کی یوکرین میں پیش قدمی، اہم شہر پر قبضہ

روس کی یوکرین میں پیش قدمی، اہم شہر پر قبضہ

ماسکو:روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار بھی مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیو کا شہر پر قابض ہونے سے ہمیں جنگ کی پیش قدمی میں مدد ملے گی اورڈونیسک کے دارالحکومت پر یوکرینی حملے روکنا ممکن ہوگیا ہے۔واضح رہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے شہر پر قبضے کو اہم فتح قرار دیا ہے۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے