امریکی صدر جوبائیڈن اپنی جماعت کا کنٹرول کھو چکے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

امریکی صدر جوبائیڈن اپنی جماعت کا کنٹرول کھو چکے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اپنی جماعت کا کنٹرول کھو چکے ہیں۔اپنی رپورٹ میں امریکی اخبار نے بتایا کہ بائیڈن اور ڈیموکریٹکس کے درمیان تنازع میں شدت، اگلے ہفتے ختم ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید 12 ڈیموکریٹک اراکین کا جوبائیڈن سے صدارتی انتخابات سے دسبترداری کا مطالبہ کیا ہے، ان ارکان میں ایوان نمائندگان کے 10 ارکان اور 2 سینیٹرز شامل ہیں۔بائیڈن کیخلاف آواز بلند کرنے والے ڈیموکریٹک اراکین کانگریس کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ جوبائیڈن دستبردار نہ ہونے اور انتخابی مہم دوبارہ شروع کرنے کیلئے بضد ہیں۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے