اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی

تل ابیب:اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر حملے کے بعد مستعفی ہونے والی پہلی اعلیٰ ترین شخصیت ہے، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ملٹری انٹیلی جنس چیف کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے