Select Language
بین الاقوامی
Trending

دبئی میںکرتب دکھانے والوں کی شامت

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بارش میں کرتب دکھانے والے ڈرائیوروں کی گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔حکام کے مطابق خطرناک کرتب دکھانے والوں پر لاکھوں روپے کے جرمانےعائد کرکے کئی گاڑیاں ضبط کرلی گئی ہیں۔بارش میں کرتب دکھانے والے ڈرائیوروں پر 50 ہزار درہم کے جرمانے کیے گئے ہیں جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 38 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button