Select Language
کھیل

افغانستان کے کرکٹر راشد خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

افغانستان کے معروف انٹرنیشنل آل راؤنڈر اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان باپ بن گئے۔راشد خان نے پہلے بیٹے کی ولادت کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے تعلق رکھنے والے راشد خان نے نوزائیدہ بیٹے کا نام اذلان خان رکھا ہے۔یاد رہے کہ راشد خان کی دو بیویاں ہیں جبکہ ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اہلیہ بیٹے کی ماں بنی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button