Select Language
بین الاقوامی
Trending

امریکی صدر نے چین کو بھی منا لیا،شی جن پنگ کو گلے لگائیں گے

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی ہم مل کر کام کررہے ہیں لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے پُرجوش طریقے سے گلے لگائیں گے، ہم سمجھ داری سے اور بہت اچھے طریقے سے مل کر کام کر رہے ہیں! کیاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کیے گئے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ چین بہت خوش ہے کہ میں آبنائے ہرمز کو مستقل طور پر کھول رہا ہوں میں یہ ان کے لیے بھی کر رہا ہوں اور پوری دنیا کے لیے اور اب یہ صورتحال دوبارہ کبھی پیش نہیں آئے گی۔ٹرمپ نے کہا کہ چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے پُرجوش طریقے سے گلے لگائیں گے، ہم سمجھ داری سے اور بہت اچھے طریقے سے مل کر کام کر رہے ہیں! کیا یہ لڑائی سے بہتر نہیں؟؟؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button