Select Language
شوبز

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیابالی وڈ کی مقبول جوڑیوں میں سے ایک کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنے پہلے بچے کے نام کا اعلان کردیا۔فروری 2023 میں راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا اس جوڑے نے پانچ ماہ قبل اپنے ہاں بیٹی کو خوش آمدید کہا تھا۔تصویر میں وہ دونوں ننھے بچی کے پاؤں تھامے ہوئے نظر آئے اور کیپشن میں تحریر تھا کہ ’ہماری دعاؤں سے ہماری بانہوں تک ہماری خدا کی عطا، ہماری شہزادی، سَرایاہ ملہوترا۔واضح رہے کہ سدھارتھ اور کیارا کی محبت کا آغاز فلم شیرشاہ کے دوران ہوا تھا جس میں ادکار نے کیپٹن وکرم بٹرا اور ادکارہ نے ڈمپل چیمہ کا کردار نبھایا تھا۔ بعدازاں یہ آن اسکرین محبت حقیقی محبت میں بدل گئی جسے انہوں نے 2023 میں ازدواجی رشتے کی شکل دے ڈالی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button