Select Language
شوبز

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بھارت کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سنگھ کو 19 دسمبر جمعہ کی صبح اسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے بیٹے کو جنم دیا۔رپورٹ کے مطابق جوڑے نے اب تک سوشل میڈیا پر بیٹے کی آمد کی اطلاع نہیں دی، البتہ ذرائع نے ہرش اور بھارتی کے دوسرے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے۔ان دنوں بھارتی کوکنگ شولافٹر شیف کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، بھارتی اس شو کی میزبان ہیں جسے بھارتی ٹیلی ویژن پر نشر کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی اور ہرش کے ہاں پہلے بچے لکش سنگھ لمباچیا کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button