صدارتی انتخابات، ترجمان محکمہ خارجہ سمیت 227 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی

صدارتی انتخابات، ترجمان محکمہ خارجہ سمیت 227 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی

ماسکو: روس نے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر سمیت 227 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے کی پابندی لگادی۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس مخالف بیانات اور اقدامات پر امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق تجارت، دفاع اور توانائی کے امریکی نائب وزرائے خارجہ اور روس میں امریکہ کے سابق سفیر جان سلیوان بھی پابندیوں میں شامل ہیں۔یوکرین جنگ کے بعد سے روس ہزاروں مغربی سیاستدانوں، صحافیوں اور دیگر پر روس مخالف بیانیے کی وجہ سے روس میں داخلے کی علامتی پابندیاں لگا چکا ہے۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے