سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال، اقوام متحدہ نے ہیٹی سے اپنے اہلکار واپس بلا لیے

سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال، اقوام متحدہ نے ہیٹی سے اپنے اہلکار واپس بلا لیے

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے غیر ضروری اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیریبین ملک ہیٹی میں متعدد مسلح گروہوں کی پرتشدد کارروائیاں 29 فروری سے جاری ہیں ، مسلح گروہوں نے ائیرپورٹ، پولیس اسٹیشنز اور جیل پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

kamran

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے