Select Language:
Urdu / English / Bengali / Hindi
بین الاقوامی
Trending

ہم ذہنی مریض بن چکے ہیں، اسرائیلی فوجی حکام سے لڑ پڑے

اسرائیلی فوجیوں نے سرکاری عہدیداران کے سامنے اپنی سکون آور ادویات زمین پر یہ کہہ کر پھینک دیں کہ ہم دماغی طور پر بیمار ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں پارلیمانی کمیشن کی میٹنگ ہوئی جس میں اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے رجحانات کے موضوع پر بات چیت کی گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کررہی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ اسرائلی اہلکاروں نے [معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی] کیوجہ سے خود کو دماغی مریض قرار دیا اور ڈاکٹروں کی طرف سے دی جانے والی سکون آور ادویات کو سب کے سامنے زمین پر پھینک دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button